آہو۔ نیوز درست ہے۔ میں نے بھی ابھی دیکھا۔ الطاہر ہائٹس پر اسرائیل کو… — The Imam 2.0 — TG.ME

آہو۔ نیوز درست ہے۔ میں نے بھی ابھی دیکھا۔ الطاہر ہائٹس پر اسرائیل کو کنٹرول حاصل ہو چکا ہے۔ اور یہ ممکنہ طور پر دو تین دن پہلے کی بات ہے۔ ایک اسرائیلی صحافی امت سیگل نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر حزب کے انڈر گراؤنڈ سیٹ اپ کی تصاویر بھی جاری کی تھیں لیکن پھر ڈیلیٹ کر دیں۔ کیونکہ اسرائیلی فوج نے خبر پر سینسر شپ عائد کر دی تھی۔ میں نے بھی پروپیگنڈہ سمجھ کر اگنور کر دیں۔ ممکنہ طور پر اس سینسر شپ کا مقصد ایران کو کمزور ظاہر کرنا ہے کہ انہیں معلوم ہی نہیں تھا اور ہم نے کنٹرول سنبھال لیا۔
🤯4🤔2
September 4, 2026 420