آپ میں سے کسی کے پاس انقلابی گارڈز کا وٹس ایپ نمبر ہے تو انہیں میسج… — The Imam 2.0 — TG.ME

آپ میں سے کسی کے پاس انقلابی گارڈز کا وٹس ایپ نمبر ہے تو انہیں میسج بھیجیں کہ اماراتی کمپنی ADNOC ابھی بھی ایل این جی کی لوڈنگ اور ٹرانسپورٹ جاری رکھے ہوئے ہے۔ روٹ وہی ہے۔

ہم لے کے رہیں گے ۔۔۔ جمعے کی چھٹی ✌️
سب مل کے بولو ۔۔۔ جمعے کی چھٹی ✌️
تیرا باپ بھی دے گا ۔۔۔ جمعے کی چھٹی ✌️
ہم چھین کے لیں گے ۔۔۔ جمعے کی چھٹی ✌️
🤣22
September 4, 2026 613 1