نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد گزشتہ 9 روز سے ہائیڈرو پاور ٹنل میں پھنسے کم از کم دو افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ یہ ریسکیو آپریشن تریشولی 3A ہائیڈرو پاور پلانٹ میں کیا گیا۔
اس سے قبل امدادی ٹیموں نے بتایا تھا کہ انہیں ٹنل کے اندر سے آوازیں سنائی دی تھیں۔ اس ٹنل میں درجنوں کارکن تاحال لاپتا ہیں اور ان کے اندر پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ انپر رحم فرمائیں آمین
Forwarded fromStrider
19September 4, 2026 566 1