ممکنہ طور پر ایک سابق اسرائیلی فوجی برائن میسٹ کو امریکی سیکریٹری فار… — The Imam 2.0 — TG.ME

ممکنہ طور پر ایک سابق اسرائیلی فوجی برائن میسٹ کو امریکی سیکریٹری فار آرمی بنایا جا رہا ہے۔ برائن حال ہی میں مستعفیٰ ہوئے ڈین ڈرسکل کی جگہ لے گا جس کی پیٹر ہیگسیتھ سے نہیں بنی۔ ڈرسکل کا خیال تھا کہ امریکہ اپنا دفاعی اسلحہ ایران پر ضائع کر رہا ہے جو بعد میں ضرورت پڑ سکتا ہے۔ چین یا روس کی جانب سے کسی نئے محاذ کے کھلنے کی صورت میں۔
👍13
September 2, 2026 814