اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر… — Ali Jan — TG.ME

اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر (نمازِ جمعہ اور خطبہ) کی طرف جلدی کرو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو۔


Surah Al-Jumu'ah (62:9)


Jumme Mubarak ❤️
❤93❤‍🔥6🥰5🍓1
August 7, 2026 5.6K 32