وائس آف اسلام – بچوں کے لیے خصوصی نورانی قاعدہ کورس 🌸
حامداً و مصلیاً… اما بعد!
قال اللہ تعالیٰ:
*“وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا” — (المزمل:4)*
🌸 خوشخبری… خوشخبری…! 🌸
وادی کے والدین کے لیے ایک نہایت اہم خوشخبری!
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے صحیح تجوید اور درست مخارج کے ساتھ قرآن پڑھنا سیکھیں—
تو Voice of Islam آپ کے لیے اس سردیوں میں ایک خصوصی آن لائن
*Winter Noorani Qaida Course*
لے کر آرہاہے ۔
یہ کورس بچوں کو قرآن کی پہلی سیڑھی مضبوط بنیادوں کے ساتھ سکھانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
📌 کورس کی اہم خصوصی
نورانی قاعدہ آسان اور مرحلہ وار سکھایا جائے گا
حروف، مخارج، صفات اور تجوید کی بنیادی تربیت
بچوں کے لیے دلچسپ اور توجہ دینے والا انداز
گھر بیٹھے Zoom پر لائیو کلاسز دے
📌 *Registration fee only 100*
📲 رابطہ / رجسٹریشن
WhatsApp: +91 72984 92590
📢 اس پیغام کو ضرور شیئر کریں
— *Share the Khayr!* 🌸
https://chat.whatsapp.com/L7ZZAO5JQiKD34OcABg8j4?mode=ww




