رزق میں اضافے اور برکت کی دعا
اَللّٰهُ لَطِيۡفٌ بِعِبَادِهٖ يَرۡزُقُ مَنۡ يَّشَآءُۚ وَهُوَ الۡقَوِىُّ الۡعَزِيۡزُ
اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان ہے، وہ جس کو چاہتا ہے، رزق دیتا ہے، اور وہی ہے جو قوّت کا بھی مالک ہے، اِقتدار کا بھی مالک۔ (سورۃ الشوری: 19)