اہل السنّۃ والجماعۃ کے پیروکار بزرگانِ دین میں سے جس شخصیت کی کوئی… — Scholars Of Kashmir - Ahlus Sunnah Media Forum — TG.ME

اہل السنّۃ والجماعۃ کے پیروکار بزرگانِ دین میں سے جس شخصیت کی کوئی ذاتی رائے مسلکِ اہل السنّۃ کے مخالف ہو تو اس غلط رائے میں ان کی پیروی ہرگز نہیں کی جائے گی کیونکہ مسلک اصل ہوا کرتا ہے، نہ کہ کوئی شخصیت۔ بڑی کم فہمی اور کج فہمی ہے اُن لوگوں کی جو ایسی صورت میں شخصیت کی پیروی کرتے ہوئے حق مسلک کو چھوڑ دیتے ہیں! ✍️۔۔۔ بندہ مبین الرحمٰن

August 10, 2026 125