اگر Binance کے کسی نئے اکاؤنٹ پر آپ کو یہ ٹاس شو نہ ہو تو Campaign کا… — Mudassar Online Earning — TG.ME

اگر Binance کے کسی نئے اکاؤنٹ پر آپ کو یہ ٹاس شو نہ ہو تو Campaign کا لنک Binance کے Customer Support والے آپشن میں شئیر کر کے پھر دوبارہ اس پر کلک کر کے دوبارہ لنک اوپن کریں تو آپ یہ ٹاسک شو ہو جائے گا- ایک ممبر نے نئے Binance اکاؤنٹ سے ایسا کیا تو اس کو یہ ٹاسک شو ہوا اور اس نے ریوارڈ بھی 5 ڈالر Claim کر لیا- ریوارڈ 48 گھنٹے بعد مل جائے گا-
❤2
September 9, 2026 610