Bitget Exchange - CFD
کافی ممبرز Bitget Exchange پر آئی ہوئی CFD کی 10 ڈالر والی آفر کے بارے پوچھ رہے کہ آپ نے یہ شئیر کیوں نہیں کی؟ بھئی اس پر فیس بہت لگ رہی، کوئی فائدہ نہیں اس پر کام کرنے کا-
پہلے دن کم لگتی ہے فیس، 0.02 سے 0.05 تک- اگر کسی نے پہلے دن کرنی ٹریڈ تو کر سکتا، فیس نکال کر 0.80 ڈالر کی ارننگ ہو جائے گی-
2September 8, 2026 448