Binance
New Accounts Leaderboard LIVE
ہماری طرف سے Binance New Accounts کے حوالے سے 100 ڈالر کا Leaderboard کل 6 ستمبر کو 12:00 PM پر LIVE ہو جائے گا-
زیادہ ریفرلز بنانے والے پہلے 10 ممبرز میں 100 ڈالر تقسیم ہو گا- Leaderboard میں انٹری کے لیے کم از کم 5 ریفرلز بنانا ضروری ہیں- ایک موبائل میں صرف ایک اکاؤنٹ بنانا ہے- ہمارے لنک سے نیا اکاؤنٹ بنا کر Spot یا Future میں BTC، ETH، BNB یا TRX میں 520 ڈالر کا والیم بنا کر ہم سے 3 ڈالر کا گفٹ بھی ملے گا اور اگر کوئی Leaderboard میں پہلی 10 پوزیشنز میں آتا ہے تو ان کو 100 ڈالرز میں سے اضافی ریوارڈ بھی ملے گا اور Binance کی کیمپینز سے تقریباً 10 سے 25 ڈالر تک کا ریوارڈ بھی ملے گا-
Binance $10 To $20 Offer including $3 Gift Detail
https://t.me/mudaxxar/8817

4September 5, 2026 507 1