🌷 لوگ دنیا پرست ہیں
🔷️ امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:
إِنَّ اَلنَّاسَ عَبِيدُ اَلدُّنْيَا وَ اَلدِّينُ لَعْقٌ عَلَى أَلْسِنَتِهِمْ يَحُوطُونَهُ مَا دَرَّتْ مَعَايِشُهُمْ فَإِذَا مُحِّصُوا بِالْبَلاَءِ قَلَّ اَلدَّيَّانُون
📜 بیشک لوگ دنیا پرست ہیں اور دین ان کی لقلقہ زبانی ہے، انہوں نے دین کو اپنی زندگی کا وسیلہ بنا لیا ہے، جب وہ بلاؤں میں مبتلا ہوتے ہیں تو ان میں دین دار کم بچتے ہیں۔
📚 تحف العقول، ج، 1 ص، 245
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
👇
https://zil.ink/imamrezaur
Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖











