پاک سعودی ترکش دفاعی معاہدے پر ہمارے لیئے تشویش کی کوئی بات نہیں۔… — The Imam 2.0 — TG.ME

پاک سعودی ترکش دفاعی معاہدے پر ہمارے لیئے تشویش کی کوئی بات نہیں۔ پاکستان اور ترکی سے ہمارے تاریخی تعلقات ہیں۔ بلکہ یہ معاہدہ اس لیئے ایک اہم ڈیویلپمنٹ ہے کیونکہ خطے کے ممالک کو احساس ہو چکا ہے کہ امریکیوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ
❤22
August 10, 2026 1.7K