اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایشیا کے ایک ملک نے مشرق وسطیٰ کے ایک ملک کو مشورہ دیا ہے کہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لے لیکن مستقل امن کے لیئے نہیں بلکہ ٹیکٹکل اعتبار سے۔
مشورہ دینے والے ملک کا کہنا تھا کہ ان کے اس اقدام سے اسرائیلی حکام کو ایک قسم کی تسلی ہو جائے گی اور وہ اپنا گارڈ ڈاؤن کر لیں گے اور ٹھیک اس وقت ہم دونوں مل کر اسرائیل پر ہلہ بول دیں گے۔
ویسے تو اسرائیلی ملٹری نے ملکوں کے نام لینے پر سینسر شپ عائد کر دی ہے لیکن کچھ اچھی سورسز کے مطابق مشورہ دینے والا خلیفہ ہے اور جس بندے کو مشورہ دیا گیا وہ ایم بی ایس ہے۔
29August 10, 2026 1K 2