کل رات ممکنہ طور پر ٹرمپ کو مارنے کی ایک اور کوشش کی گئی ہے۔ امریکی… — The Imam 2.0 — TG.ME

کل رات ممکنہ طور پر ٹرمپ کو مارنے کی ایک اور کوشش کی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیوجرسی میں ٹرمپ کے گالف کورس کے قریب دو ڈرون ڈیٹیکٹ کیئے گئے جس کے بعد امریکی ایف 16 طیاروں کو ان کے پیچھے بھیجا گیا۔ انہوں نے کچھ دیر میں دونوں ڈرون گرا دیئے
👍7
August 10, 2026 1K