میں جس بندے سے ڈیپ اور ڈارک ویب کی خبریں لیتا ہوں اس کے مطابق: امام… — The Imam 2.0 — TG.ME

میں جس بندے سے ڈیپ اور ڈارک ویب کی خبریں لیتا ہوں اس کے مطابق:

امام السلام علیکم، موساعد نے سے ایک بہت بڑی چول وج گئی ہے، ہم نے صرف سنا تھا کہ لینے والے کو کبھی کبھی دینی بھی پڑ جاتی ہے، ااسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ساتھ ایک عجیب و غریب سائبر کانڈ ہو گیا۔ مقصد تو یہ تھا کہ ٹارگٹ کے فون سے حساس معلومات نکالی جائیں، لیکن غلطی سے حساس معلومات اسی کے فون میں ڈال دی گئیں 😂

ہدف فرانس کا وکیل خوان برانکو تھا، جو اس وقت فرانس میں فلسطینی متاثرین کی نمائندگی کرنے والے 12 وکلا میں شامل ہے۔ برانکو خود اس واقعے کو سامنے لایا اور اپنے فون پر ہونے والی اس کارروائی کی ویڈیو بھی بطور ثبوت شیئر کی۔

لیکن اصل مزے کی بات تو اس کے بعد سامنے آئی۔

جو ڈیٹا فون میں پہنچا، اس میں بڑی تعداد میں اہم شخصیات کے رابطہ نمبرز موجود تھے۔ ان میں ایلون مسک، سیم آلٹمین اور تقریباً اسرائیل کی پوری سیاسی، عدالتی اور انٹیلی جنس قیادت کے فون نمبرز بھی شامل تھے۔
🤣28😱5❤1
August 10, 2026 1.2K 5 1