سنن ابن ماجہ کتاب: کھانوں کے ابواب باب: ثرید کے درمیان سے کھانا منع…

📗سنن ابن ماجہ
کتاب: کھانوں کے ابواب
باب: ثرید کے درمیان سے کھانا منع ہے۔
حدیث نمبر: 3275

💟عبداللہ بن بسر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس ایک پیالا لایا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: اس کے اطراف سے کھاؤ، اور اس کی چوٹی یعنی درمیان کو چھوڑ دو کہ اس میں برکت ہوتی ہے ۔

📚تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الأطعمة ١٨ (٣٧٧٣)، (تحفة الأشراف: ٥١٩٩) (صحیح )
October 15, 2023 2.7K 5