🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
*آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، آئیے اپنے وطن کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔*
🤲 دعا:
*یا اللہ! ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، اتحاد اور خوشحالی عطا فرما، اسے ہر فتنے اور آفت سے محفوظ رکھ اور ہمیں اس کی حقیقی خدمت کی توفیق عطا فرما۔* آمین یا رب العالمین! 🇵🇰💚

August 14, 2026 23