نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی کہ میری زندگی کیا ہے، یہی… — شاعرمشرق علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ — TG.ME

نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی
کہ میری زندگی کیا ہے، یہی طُغیانِ مشتاقی

حوالہ:
کلام: حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ
کتاب: بالِ جبریل (غزلیات حصہ دوم)
غزل نمبر ۳۶ (نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی)
شعر نمبر ۱
July 18, 2024 7.4K 8